the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
بنگالی اداکارہ کی نیم سڑی ہوئی لاش جنوبی کلکتہ میں واقع ان کی رہائش گاہ سے برآمد کی گئی ہے ۔ پولس نے بتایا کہ اداکارہ بتاستا ساہا کی نیم سڑی ہوئی لاش ان کے فلیٹ سے برآمد کی گئی ہے ۔گزشتہ دو دنوں سے فون ریسیو نہیں کرنے پر آج ان کی ماں فلیٹ پر گئیں ۔ ساہا یہاں اکیلے رہتی تھی ۔جب ساہا نے دروازہ نہیں کھولا تو ماں نے پولس اور پڑوسیوں کو خبر دیا ۔پولس دروازہ توڑ کر اندر داخل ہوئی تو ساہا کی لاش پنکھے سے لٹکی ہوئی تھی



۔ پولس نے بتایا کہ اداکارہ کے بائیں ہاتھ کے کلائی پر چوٹ کے نشانات ہیں ۔ مگر کوئی بھی خودکشی کا کوئی نوٹ برآمد نہیں ہوا ہے ۔پولس نے لاش کو پوسٹ مارٹم کیلئے بھیج دیا ہے ۔اداکارہ نجی رشتے میں ناکامی کی وجہ سے ڈپریشن میں مبتلا تھی ۔ساہا نے حال ہی میں سوشل میڈیا پر اس سے متعلق کئی پوسٹ کیے ہیں ۔ان کے اہل خانہ کے مطابق وہ گھروالوں کے ساتھ نہیں رہتی تھی۔ ساہا نے وزیر اعلیٰ کی زندگی پر مبنی فلم کے ساتھ دوفلموں میں کام کیا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.